جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

 وزیراعظم نے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیانات کانوٹس لے لیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیانات کانوٹس لے لیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیانات کانوٹس لے لیا۔

وزیراعظم نے عابدشیرعلی کوہدایت کی کہ وہ غیرضروری بیانات دینے سے گریزکریں جن سے سیاسی ماحول خراب ہو۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف بیانات دینے پرپیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے وزیراعظم نوازشریف کوپیغام دیاتھاکہ اگرعابد شیرعلی نے ہمارے خلاف بدزبانی ختم نہ کی تواس کے ذمہ داری ہم پرنہیں ہوگی بلکہ وزیراعظم پرہوگی ۔

عابد شیر علی کی زبان کو لگام نہ دی گئی تو حالات کے ذمہ دار وزیراعظم ہوں گے ،مولا بخش چانڈیو
کراچی (این این آئی) صوبا ئی مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے عا بد شیر علی کے بیا ن پر اپنے سخت رد عمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میا ں محمد نوا ز شر یف عا بد شیر علی کی زبا ن کو لگا م دیں اور اگر اس قسم کی زبا ن اور لہجہ کو نہ رو کا گیا تو تما م تر حا لا ت کے ذمہ دا ر وزیر اعظم ہو نگے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ ن لیگ کا بد زبا ن وزیر سیا سی اختلا ف کو تصا دم کی طر ف لے جا رہا ہے جو کہ ملک میں عدم استحکا م اور جمہو ریت کو نقصا ن کو پہنچا نے کے مترا دف ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ سیا ست میں ادب و احترا م کو ملحو ظ خا طر رکھا جا ئے ۔عا بد شیر علی کی جا نب سے استعما ل کی جا نے والی زبا ن و لہجہ کے بعد کسی مفا ہمت اور مصالحت کی کو ئی گنجا ئش نہیں رہے گی ۔انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن پیپلز پا

ر ٹی نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخا لفین کی عزت کی ہے اور اپنے اوپر ہو نے والی مثبت تنقید کو خیر مقدم کیا ہے ۔ہم نے کبھی بھی سیا ست میں رواداری کا دا من نہیں چھوڑا ۔لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہما ر ے منہ میں زبا ن نہیں ہے ۔ہم بھی اس کی بد تمیزی کا جواب دینا جا نتے ہیں ۔لیکن ہما ر ے قا ئدین کی جا نب سے اس طر ح کی تر بیت نہیں دی گئی ہے ۔میا ں نوا ز شریف کو چاہئے کے اپنے بد تمیز وزیر کو لگا م ڈالیں ور نہ ایسا نہ

ہو کہ ہما ر ے صبر کا پیما نہ لبریز ہو جا ئے اور ملک میں کسی قسم کا عدم استحکام پیدا ہو اور جمہو ریت کے ئے خطرا ت بڑ ھ جا ئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…