اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کہاہے کہ مجھے یقین نہیں آتاہے کہ ہمارے سیاسی قائدین بھی پاک فوج سے اتنی محبت کرتے ہیں ۔
ایک نجی ٹی وی پروگرام میں سمیع ابراہیم نے گفتگوکرتے ہوئے ایک ویڈیوچلوائی جس میں نئے آرمی چیف کی تقرری کے بعد جب تقریب ختم ہونے لگی اورجنرل راحیل شریف جانے لگے توخواجہ آصف دوڑکرآئے
اورجنرل راحیل شریف سے مصحافہ کیا۔اس موقع پرسمیع ابراہیم نے یہ شعربھی پڑھاکہ یہ ’’شوق عالم کامجھ سے دیکھانہ جائے ‘‘۔انہوں نے کہاکہ میں حیرا ن ہوں کہ خواجہ آصف ایک سبکدوش ہونے والے اعلی فوجی افسرسے مل رہے ہیں ۔
Exclusive Funny Footage of Khawaja Asif When… by Ayeshablogger