جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

2017ءکا آغاز اتنا خوفناک ہوگا؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے ہوش اُڑادیئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)2017ءکا آغاز اتنا خوفناک ہوگا؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے ہوش اُڑادیئے، تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات غلام رسول نے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ 2 ماہ کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان بہت کم ہے ،2016 پاکستان کی تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہوگا۔بارشیں نہ ہونے اور گرم موسم کی وجہ سے گلیشیئر پگھل رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں کا امکان ہے ۔‎نتیجتاً اگر آئندہ دو ماہ بھی گزشتہ مہینوں کی طرح خشک سالی رہی تو پاکستان کا2017ءمیں آغاز نہایت ہی مشکل موسمی صورتحال میں ہوگا۔
دریں اثناء پاکستان موسمیاتی تبدیلی بل 2016ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے ٗ وفاقی وزیر زاہد حامد نے بتایا کہ حالیہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے دنیا میں 7ویں نمبر پر آگیا ہے جو تشویشناک ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی بل 2016ء پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا میں صرف چار ممالک میں ایسا قانون ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے دنیا میں ساویں نمبر پر آگیا ہے جوتشویشناک ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…