پشاور(آن لائن) 10,50,100اور 1000کے پرانے نوٹ کل بیکار ہو جائینگے ۔ نوٹوں کی تبدیلی کے حوالے سے بنکوں اور سٹیٹ بنک میں شہریوں کا لائنیں لگ گئی تھی تاہم بعض بنکوں نے پرانے نوٹ وصول کرنے سے انکار کیا اور موقف اختیارکیاکہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان میں تبدیل کرنے کے مجا ذہیں ۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے یکم دسمبر 2016سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی منسوخی کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اور شہریوں کو پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن تیس نومبر تک مقرر کی تھی۔ 10,50,100,1000روپے کے پرانے نوٹ تبدیل کرنے والوں میں سے زیادہ تر بھکاری موجود تھے ۔ ایک بھکاری خاتون کے پاس ایک ہزار روپے کے پرانے درجنوں نوٹ موجو د تھے جسے تبدیل کرنے کے لئے اسٹیٹ بنک پشاور کارخ کیا تھا۔
بھکاری سٹیٹ بینک پہنچ گئے ۔۔۔آخر وجہ کیا بنی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































