بیجنگ (آئی این پی )ایپل چائنا نے آئی فون 6ایس استعمال کرنے والے صارفین کو پیشکش کی ہے کہ اگر ان کے آئی فون کی بیٹری اچانک بند ہو جاتی ہے تو انہوں نے اس کی جگہ بلامعاوضہ دوسری بیٹری دے دی جائے گی ،غیر ممالک سے کئی صارفین نے کمپنی کو شکایت کی تھی کہ بیٹری میں چارجنگ پچاس فیصد تک موجود ہونے کے باوجود بیٹری اچانک بند ہو جاتی ہے ، کمپنی نے ایسے تمام صارفین سے کہا ہے کہ وہ اپنے خراب فون کیلئے نئی بیٹری بلامعاوضہ حاصل کر سکتے ہیں ،چین کی موبائل فون ایسوسی ایشن نے گذشتہ ہفتے ایپل کو ایک خط ارسال کیا تھا جس میں اسے کہا گیا تھا کہ وہ اس کی وجوہات فوری طورپر دور کرے ، جس پر کمپنی نے بلامعاوضہ بیٹری تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
معروف سمارٹ فون بنانے والی کمپنی نے صارفین کیلئے بڑی آفر متعارف کرا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Pale Blue Dot
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
عوام ہو شیا ر ہے! آندھی ، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ایک ساتھ 4 تعطیلات، سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
چکوال میں جاں بحق بچی کے والد کا مبینہ آڈیو بیان سامنے آگیا، کیس ہائی پروفائل ڈکلیئر
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
تنخواہ وقت پر نہ ملے تو ملازم کیا کرے؟ سعودی حکومت نے بتا دیا
-
بلیک میلنگ سے تنگ 16 سالہ لڑکی نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
-
چکوال واقعہ؛ مقتولہ ہانیہ احمد کے زخمی والد کا بیان منظرِ عام پر آگیا



















































