جان جمالی ن لیگ سے ناراض،اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

5  مارچ‬‮  2015

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کردیا۔حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پرقیادت سے ناراض ہوگئے اور سینیٹ کی ووٹنگ سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اس کا کھل کر اظہار کیا۔ جان محمد جمالی کا کہنا تھا کہ میری بیٹی آزاد حیثت سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لے رہی ہے تاہم سیاست میں نشیب و فرازآتے رہتے ہیں لیکن یقین ہے کہ بہت سے اصول پسند سیاستدان اپنا ووٹ امیدواروں کو نہیں دیں گے۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ مستقبل میں کچھ دوستوں کو ساتھ ملا کر مسلم لیگ بلوچستان بنانے کا ارادہ ہے تاکہ اپنے فیصلے خود کیا کئے جائیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…