پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کووزیراعظم نوازشریف کا انکار،معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سمیع ابراہیم نےکہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کودیئے گئے الوداعی عشائیہ میں اپنے خطاب میں کہاتھاکہ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی سٹرٹیجک ایڈوائس پرعمل کرتے رہیں گے۔

سمیع ابراہیم نےدعوی کیاکہ راولپنڈی کے حلقوں میں جنرل اشفاق ندیم کوچیف آف آرمی سٹاف مقررکرنے جبکہ سفارتی حلقے جنرل جاوید قمرباجوہ کی بطورآرمی چیف تقرری کی باتیں کررہے تھے جس سے ظاہرہوتاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں جنرل راحیل شریف کی بات نہیں مانی ۔

Nawaz Sharif Ne Gen Raheel Sharif Ki Aakhri… by mubashirnadeem1979

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…