پیرس(نیوز ڈیسک) وان نوٹن کے آنے والے موسم سرما کے ملبوسات کے بارے ایک سے بڑھ کر ایک کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ وہ خوبصورت نمونوں اور بہترین سوتی اور ریشمی کپڑے استعمال کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ شوخ رنگوں نے ان کے ملبوسات کی خوبصورتی میں اضافہ کیا۔ وان نوٹن نے پس پردہ موسیقی کی بجائے امریکی گلوکارہ بیونسے، برطانوی کیٹ بش اور جین برکن کی آوازوں میں گائے گانے کو استعمال کیا۔
پیرس فیشن ویک کا دوسرا دن درائز وان نوٹن کے نام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ہیکل سلیمانی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ



















































