منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں بلیک فرائیڈے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بلیک فرائیڈے پر ڈسکاؤنٹس آفرز نے خریداروں کو آن لائن شاپنگ پرمجبورکردیاہے اورآن لائن شاپنگ میں موبائل فون سے لے کر اشیائے خوردونوش تک آن لائن خریدی جا رہی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان بھرمیں ٹھیلے سے پرچون کی دکان، کریانہ سے سپراسٹور اور اب دور آن لائن شاپنگ پورٹلز کا ہے، موبائل فون سے اگر لگاؤ ہے تو یہاں بھاؤ تاؤ نہیں ہوتا بلکہ کلک کیاجاتاہے اورکام ہوجاتاہے اورگھرمیں  بیٹھے بیٹھے ڈسکاؤنٹڈ شاپنگ قطار کی زحمت اور نہ وقت ضائع ہونے کی فکر بلیک فرائیڈے پر جب دی آن لائن شاپنگ سائٹس نے بچت آفرتو کوئی کھڑکی تو نہیں ٹوٹی مگر سائٹس کریش ضرور ہوگئیں ہیں ۔

واضح رہے کہ دنیا میں لاکھوں افراد روزانہ کروڑوں روپے کی آن لائن شاپنگ ہورہی ہے جبکہ اب یہ رجحان پاکستان میں نیاہے لیکن پھربھی بہت کامیاب ہوگیاہے۔بلیک فرائیڈے پر ڈسکاؤنٹس آفرز نےپاکستانیوں کوبھی گھربیٹھے معیاری ا شیاڈسکائوٹ ریٹس پرملناشروع ہوگئی ہیں ۔جبکہ پاکستان میں چودہ ویب سائٹس اس وقت بلیک فرائیڈے کے لئے کام کررہی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…