منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوبنے والاجاپانی جنگی جہازمل گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن اور ان کی ٹیم نے جنگ عظیم دوم کے دوران ڈوب جانے والے جاپانی جنگی جہاز کو فلپائن کے پانیوں میں تلاش کرلیا ،فلپائن کے ساحل کے نزدیک اپنے زمانے کا سب سے بڑا جاپانی جنگی جہاز موساشی امریکی طیارے کی بم باری سے ڈوب گیا تھا۔ ایلن کی ٹیم نے ایم وائی آکٹوپس کشتی کے ذریعے اس جہاز کو تلاش کیا۔ اس جہاز کے ڈوبنے سے 1 ہزار جاپانی فوجی مارے گئے تھے۔ جہاز کی تلاش 8 برسوں سے جاری تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…