اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بیالیس سالہ امریکی سفیر مارک لپرٹ دارالحکومت سیول میں ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان پر حملہ ہوگیا۔ ان پر حملہ کرنے والے شخص جس کی ابھی تک شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے تا ہم اسے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ امریکی سفیر کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کر وا دیا گیا ہے۔ تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے
جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر پر قاتلانہ حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































