منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

تر کی کے صدر رجب طیب ارد گا ن کو زہر دیئے جا نے کا خد شہ

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

ا نقر ہ  (نیوز ڈیسک) ترک صدررجب طیب اردوان کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر ان کے کھانے کی چیکنگ کے لیے ایوان صدر میں لیبارٹری قائم کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔ صدرکے خصوصی معالج جودت ارڈل جوحکمراں جماعت کے رکن اسمبلی ہیں کا کہنا ہے کہ صدرمملکت کے کھانے کوہرقسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے پہلے لیبارٹری میں چیک کیا جائے گا اوراس کے بعد سے کھانے کے لیے پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…