بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیپسی کی ایک بوتل نے سعودی میاں بیوی میں طلاق کروا دی

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ایک تشویشناک مسئلہ بن چکا ہے لیکن ان میں سے کچھ طلاقوں کی وجوہات نہایت مضحکہ خیز ہیں۔ ماہر عمرانیات ڈاکٹر عبدالعزیز نے سعودی ”چینل ون“ پر طلاقوں کی وجوہات بیان کرتے ہوئے ایک ایسی ہی دلچسپ وجہ کا ذکر کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک سعودی شخص نے اپنی شریک حیات کو پیپسی پینے سے باز رہنے کا حکم دے رکھا تھا لیکن ایک دن اس کی عدم موجودگی میں خاتون نے پیپسی منگوانے کی غلطی کردی۔ جب یہ صاحب گھر واپس آئے تو خاتون کے جرم کے متعلق جان کر سخت مشتعل ہوگئے اور فوری طور پر اسے طلاق دے دی۔ ڈاکٹر عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ یہ گھر چار خوبصورت بچوں کے باوجود محض پیپسی کی وجہ سے برباد ہوگیا۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…