بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف ترین موبائل بنانے والی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو بڑی پیشکش کر دی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی )ایپل چائنا نے آئی فون 6ایس استعمال کرنے والے صارفین کو پیشکش کی ہے کہ اگر ان کے آئی فون کی بیٹری اچانک بند ہو جاتی ہے تو انہوں نے اس کی جگہ بلامعاوضہ دوسری بیٹری دے دی جائے گی ،غیر ممالک سے کئی صارفین نے کمپنی کو شکایت کی تھی کہ بیٹری میں چارجنگ پچاس فیصد تک موجود ہونے کے باوجود بیٹری اچانک بند ہو جاتی ہے ، کمپنی نے ایسے تمام صارفین سے کہا ہے کہ وہ اپنے خراب فون کیلئے نئی بیٹری بلامعاوضہ حاصل کر سکتے ہیں ،چین کی موبائل فون ایسوسی ایشن نے گذشتہ ہفتے ایپل کو ایک خط ارسال کیا تھا جس میں اسے کہا گیا تھا کہ وہ اس کی وجوہات فوری طورپر دور کرے ، جس پر کمپنی نے بلامعاوضہ بیٹری تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…