جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ایان علی کا اصل کام کیاتھا؟ن لیگ کے اہم سیاسی رہنما نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

فیصل آباد(آئی این پی)وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ایان علی ذریعے اربوں ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی ،بلاول بھٹو کو قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہوگی ، عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ غیر ملکی ایجنڈے پر کام کرر ہے ہیں ، ہمارا کیس سپریم کورٹ میں ہے مگر ان کا حساب عوام کریں گے ،

بابر اعوان ہوں یا حامد خان کوئی فرق نہیں پڑتا ۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں عابد شیر علی نے کہا کہ بلاول بھٹو کی والدہ کا نام بھی پانامہ پیپرز میں ہے اور ایان علی کے ذریعے بھی پیپلزپارٹی نے اربوں ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی ہے ، بلاول کو چاہیے قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرے ، پیپلزپارٹی کے سابق گورنر ایان علی کا کیس عدالت میں لڑتے پھر رہے ہیں

۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں ،ہمارا کیس سپریم کورٹ میں ہے جبکہ ان کا حساب عوام کریں گے، عدالت میں ثبوت مانگے جاتے ہیں اخباری تراشے نہیں ۔عابد شیر علی نے کہا کہ پانامہ کیس میں پی ٹی آئی کا وکیل بابر اعوان ہو یا حامد خان اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…