پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

آصف زرداری نے وطن واپسی کاسگنل کیوں دیا؟اصل حقیقت سامنے آگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے سے چند دنوں قبل آصف علی زرداری نے جلد ہی ملک میں واپس آنے کا گرین سگنل دے دیا۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ میں عنقریب پاکستان میں آجاؤں گا ۔نجی چینل کے پروگرام میں آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ پاکستان کب آئیں گے جس پر انہوں نے کہا کہ میں عنقریب آپ کو پاکستان میں ملوں گا۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین نے ایک جلسے میں ایک متنازعہ بیان دیاتھااوربعد میں اس بیان کی پی پی پی کی سینٹر ل ورکنگ کمیٹی نے توثیق بھی کردی تھی اوراس بیان کے بعد کہ بلے کوددھ نہیں پینے نہیں دیاجاتاآ صف علی زرداری امریکہ روانہ ہوگئے تھے
جبکہ سیاسی تجزیہ کاروں نے تشریح کی تھی کہ یہ بیان دراصل آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورپاک فوج کےخلاف دیاتھاجبکہ اب معنی خیزبات یہ ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف 29نومبرکوریٹائرہورہے ہیں جس کے بعدہی آصف زرداری کی واپسی ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…