بیونس آئرس ….. لاطینی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں شدید بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں،گھروں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ارجنٹائن کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچائی ہو ئی ہے،بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں ہیں ، سڑکوں پر جمع پانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا ہے،جس کے بعد لوگوں نے محفوظ مقام پر نقل مکانی شروع کر دی ہے، اسکولوں میں تدریسی عمل معطل ہے جبکہ ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































