پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہاں جا پہنچے؟ نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!!!

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا دورہ کیا اور اپنے مادر علمی میں اساتذہ اور طلباء4 سے گفتگو کی۔انہوں نے یونیورسٹی میں طلباء4 کو لیکچر بھی دیا۔آرمی چیف نے طالب عملی کے دور کی یادیں تازہ کرنے کیلئے کالج کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے طلباء4 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل اللہ پر یقین رکھتے ہوئے سخت محنت کرے۔’’پاکستانی قوم بلا شبہ ایک عظیم قوم ہے ‘‘۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ آرمی چیف نے طلبہ کی بہترین تعلیم و تربیت پر اساتذہ اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یونیورسٹی نے عالمی سطح کے دانشور،فنکار،سائنسدان پیدا کرنے میں مرکزی کردارادا کیا،طلبہ اللہ پر یقین رکھتے ہوئے سخت محنت سے عزت اور وقار کیلیے جدوجہد کریں۔آپریشن ضرب عضب نے امن کی راہ ہموارکی۔نوجوان کریکٹر،ہمت اوراعتمادپرزوردیں۔جی سی یونیورسٹی نیاسکالر،سائنسدان،فنکار،پیداکیے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…