اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان جب ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے اوراپنے خطاب میں کہہ رہے تھے کہ نیاپاکستان میں تعلیم عام ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں تعلیم کےلئے جوانقلابی اقدامات کئے گئے ہیں میں پرویزخٹک کواس معاملے میں خراج تحسین کوپیش کرتاہوں اور ان کے خطاب کے دوران سٹیج پرموجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایسی حرکت کردی کہ عمران خان نے خطاب روک کران کی طرف دیکھاتووہ کارکن پریشان ہوگئے اس کے بعد عمران خان نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ لوگ اس کی عزت کرتے ہیں جوسچاانسان ہو۔عمران خان نے اس موقع پرکہاکہ میرے کارکن کہہ رہے کہ سٹیج پرموجود میرے کارکن مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ تعلیم اورڈیزل میں کیاتعلق ہے ۔مزید جانئے اس ویڈیومیں
Watch Imran Khan's reaction when youth behind… by thezed-lad
تعلیم کا ”ڈیزل“ سے کیا ”چکر“ہے،عمران خان کے خطاب کے دوران حیرت انگیزصورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































