اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

آسمان سے گرنے والی عجیب و غریب چیز جس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی ۔۔ آخر یہ کیا چیز ہے ؟ 

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں بہت سے اسرار ایسے ہیں جن پرسےپردہ اٹھنا ابھی باقی ہے ۔ اہرام مصر اور اسی طرح کی اور بہت سی چیزیں دیکھ کر آج بھی انسان ورطہ حیرت میں ڈوب جاتا ہے ۔ ایسی ہی ایک چیز میانمار میں کے ایک گائوں لون کھین میں دیکھنے میں آئی جہاں آسمان سے گرنے والی ایک چیز نے

دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔ اس کے بارے میں ابھی تک کسی کوکچھ معلوم نہیں ہوا کہ وہ کیا ہے۔ میانمار کے ایک گاؤں ، لون کھین، کے رہائشی کو ماؤنگ ماؤ کا کہنا ہے کہ 10 نومبر کو صبح 6 بچے آسمان سے ایک سیلنڈر نما چیز زمین پر گی، اس کے گرنے کی وجہ سے زمین بھی ہلتی ہوئی محسوس ہوئی۔۔گاؤں کے

لوگوں کا خیال ہے کہ بھاری توپ خانے کا پھینکا ہوا گولہ ہو سکتا ہے۔سیلنڈر نما یہ چیز 12 فٹ لمبی اور 5 فٹ چوڑی ہے۔ گاؤں کے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ہوائی جہاز کا انجن ہو سکتا ہے مگرماہرین کا کہنا ہے کہ یہ

جہاز کا انجن نہیں بلکہ راکٹ بوسٹر ہے جو خلا میں چھوڑے جانے والے سٹیلائٹ کو لانچ کرنے کے کام آتا ہے ۔ حقیقت کیا ہے اور اس چیز کے اسرار پر سے پردہ کب اٹھے گا ؟اس سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…