اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملیکا شراوت کی ‘ڈرٹی پالیٹکس’ پر پابندی

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)ہندوستان کی ریاست بہار میں ایک عدالت نے نازیبا مناظر کی وجہ سے بولی وڈ فلم ‘ڈرٹی پالیٹکس’ کی نمائش پر پابندی لگا دی۔پٹنہ ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بینچ نے فلم پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت کے بعد متلعقہ حکام کو حکم دیا کہ متنازعہ مناظر کو ہٹانے تک فلم ریلیز نہ کی جائے۔عدالت نے اس حوالے سے سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کو بھی ایک نوٹس جاری کیا ہے۔درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ فلم میں مرکزی اداکارہ ملیکا شراوت نے انڈیا کے قومی پرچم سے اپنے جسم کو ڈھانپا، جس سے پرچم کی توہین ہوئی۔ہدایت کار کے سی بوکاڈیا کی یہ فلم چھ مارچ کو ریلیز کے لیے شیڈول ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…