پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

قطر کے سفیر نے خط دینے کیلئے شریف فیملی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں جوخط قطرکے شہزادے کی طرف سے پیش کیاگیاتویہ خط دینے سے قبل یہ خط قطرکے سفیرنے شریف برداران کے حوالے کرنے سے پہلے شرط رکھی کہ قطرکے شہزادے شیخ حمادبن جاسم بن حماد بن عبداللہ بن جاسم بن محمدالطحانی سپریم کورٹ کے بلانے پرعدالت میں پیش نہیں ہونگے ۔
ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اس بات کاانکشاف معروف تجزیہ نگارعارف حمید بھٹی نے کیا کہ قطرکے شہزادے کاخط شریف برداران کے حوالے کرتے ہوئے قطری سفیرنے شرط بتائی کہ عدالت کے بلانے پربھی قطر کے شہزادے شیخ حمادبن جاسم بن حماد بن عبداللہ بن جاسم بن محمدالطحانی
پیش نہیں ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ حسن نوازپہلے اللہ کافضل وکرم کہتے تھے اوراب لگتاہے کہ قطرکافضل زیادہ ہوگیاہے اس لئے کہ قطرسے کئی ایل پی جی جیسے معاہدے بھی طے پائے جارہے ہیں اوراب نوازشریف کے صاحبزادے کوقطرکافضل زیادہ بھاری لگتاہے۔


3 by thezed-lad

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…