جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جیب سے پرچی نکال کر یہ کام میں نہیں کرتا, جسٹس منصور علی شاہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سینئر جج چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہےکہ جیب سے پرچی نکال کر من پسند لوگوں کو تعینات نہیں کرتا ، جن ججوں کے نام بھیجے ان کو جانتا تک نہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج منصور علی شاہ نے لاہور ہائیکورٹ کے 150سال مکمل ہونے پر راولپنڈی بینج تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کس کی تعیناتی کیلئے جیب سے پرچی نہیں نکالتا اور نہ من پسند ججوں کو تعینات کرتا ہوں ، جن ججوں کے نام بھیجے ہیں ، میں نہ تو آج تک ان سے ملوں ہوں اور نہ ہی انہیں جانتا ہوں ۔ ضلعی عدلیہ بہت مشکل حالات میں کام کو بخوبی سرانجام دے رہی ہے ، بار کے بغیر 150سال مکمل نہیں ہوتے۔ پولیس ،عدلیہ اور دیگر اداروں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ ہائیکورٹ اسٹاف کے لائونس کا مسئلہ حل ہو چکا ہے ۔ ہم ادارے کی ترقی کیلئے مزید اقدامات کرنے ہوں گے

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…