اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف اتنی بڑی غلطی کر بیٹھے کہ ملک میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر بندر گاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گوادر میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف بڑی غلطی کر گئے۔

سڑکوں کا جال بچھانے اور منصوبہ کامیاب بنانے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے FWO کی تعریف کرنی تھی لیکن انہوں نے Commendation یعنی قابل تعریف کی بجائے Condemnation یعنی قابل مذمت کا لفظ استعمال کر دیا۔ وزیر اعظم کے اس لفظ پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اقوام عالم میں خاص اہمیت کی حامل اس تقریب میں ایک اور سنگین غلطی ایسی ہوئی کہ عین افتتاح کے موقع پر کسی شخص کا سر کیمرے میں آ گیا جس کے باعث افتتاحی فوٹیج حاصل نہیں ہو سکی۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…