ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ ،آرمی چیف نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)حب میں درگاہ شاہ نورانی پر دھماکہ ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی امدادی ٹیمیں درگاہ شاہ نورانی بھیجنےکاحکم دیدیا ۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر کراچی سے مسلح افواج کے دستے اور میڈیکل ٹیمیں ایمبولینسز کے ہمراہ درگارہ شاہ نورانی روانہ ہو گئیں ہیں

جو کچھ دیر بعد جائے وقوعہ پر پہنچ جائیں گی۔ واضح رہےکہ ہفتے کی شام مغرب کے وقت درگاہ شاہ نورانی پراس وقت دھماکہ ہواجب وہاں پرلوگ مزارکے احاطے میں دھمال ڈال رہے تھے جبکہ اس واقعہ میں 43افراد جاں بحق اور100سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں ۔بلوچستان میں رواں برس دہشتگردی کایہ تیسرابڑاواقعہ ہے جس میں 43افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…