پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

ڈونلڈٹرمپ منہ زورگھوڑا،صدارت سے گھرکیسے جائے گا؟امریکہ کے معروف پروفیسرکی پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں سیاسی پیشگوئیاں کرنے والے پروفیسرایلن لچمن نے ایک نئی پیش گوئی کی ہے ۔پروفیسرایلن لچمن نے اپنی پیش گوئی میں کہاہے کہ جلدہی امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک لائی جائے گی اورٹرمپ گھرچلے جائیں گے ۔انہوں نے مزید اپنی پیشگوئی میں بتایاکہ ڈونلڈٹرمپ کے بعدانڈیاناکے گورنرمائیک پینس امریکی صدارت کے مضبوط امیدوارکے طورپرسامنے آئیں گے ۔پروفیسرایلن لچمن نے ایک معروف جریدے میں اپنے کالم میں پیش گوئی کی کہ ڈونلڈٹرمپ ایک منہ زورگھوڑے کی طرح ہیں ان

پراعتماداوراعتبارنہیں کیاجاسکتااورامریکی اسٹیبلشمنٹ جب ان کوکنڑول نہیں کرپائے گی تومواخذے کے ذریعے ان کوصدارت کے عہدے سے ہٹایاجائے گا۔انہوں نے پیش گوئی کی کہ ڈونلڈٹرمپ ماضی کی طرح اپنے دورصدارت میں بھی ایک ایسامتنازعہ فیصلہ کریں گے جوان کے گھرجانے کی وجہ بن جائے گا۔پروفیسرلچمن گزشتہ 30برس سے امریکی صدورکے بارے میں پیشگوئیاں کررہے ہیں جبکہ انہوں نے ہیلری کے مقابلے میں ڈونلڈٹرمپ کی جیت کی پیش گوئی کی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…