پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

14سال بہت مزے کرلئے ،نوٹیفکیشن جاری ،بیرون ملک جانے کی تیاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کو ہٹا کران کی جگہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو گورنر تعینات کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنرسندھ کی تبدیلی کا فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کی صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات میں کیا گیا،

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے استعفیٰ طلب کرکے فوری طور پر منظور کرلیا گیا جس کے بعد جسٹس(ر) سعید الزماں صدیقی اپنے عہدے کا حلف اٹھالیں گے۔پرویز مشرف نے عشرت العباد خان کو گورنرمقررکیا اوروہ اُس وقت سے اس عہدے پر کام کررہے تھے۔ 2013 میں کراچی میں شروع کئے گئے آپریشن کے بعد ایم کیو ایم نے ان سے لاتعلقی کااظہارکیا تھاجبکہ پاک سرزمین پارٹی نے عشرت العباد پرکرپشن کے الزامات لگائے تھے جس کے بعد ان کوگورنرکے عہدے ہٹادیاگیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعشرت العباد خان آج رات کسی بھی وقت دبئی روانہ ہوسکتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…