منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

 حولناک حادثہ ،بڑی تشویش ناک خبر آگئی ،خیبرپختونخوامیں سوگ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں کوہ سلیمان سے درازندہ جانیوالی کوچ المر کلاں کے قریب کھائی میں گرگئی، حادثے میں 11 افراد جان سے گئے، 20 زخمی بھی ہوئے، پہاڑی علاقے کے باعث امدادی ٹیموں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…