جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن) اب کس کی ’’منتوں اور ترلوں‘‘ پر اتر آئی ہے؟ اہم سیاستدان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عوام کو دکھانے کیلئے عدالت تو جاتی ہے مگر پھر تاریخوں اور منتوں اور ترلوں کے ذریعے سماعت سے بچنے کی کوشش کرتی ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف دائر درخواست نون لیگ کیلئے بڑا دھچکا ہے۔

منگل کو نعیم الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نون لیگ نے کرائے کے درخواست گزار کے ذریعے عمران خان کے احتساب کی ایک بھونڈی کوشش کی ہے اور حکومتی ایماء پر دائر کردہ یہ فرمائشی درخواست کمیشن کو متفقہ طور پر ردی کی ٹوکری کی میں پھینکنا پڑی۔ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ جس بھی قانونی فورم پر جائے گی مایوسی اور شرمندگی کے علاوہ کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔سیاسی و قانونی بلیک میلنگ کا کوئی بھی حربہ کارگر ثابت نہیں ہو گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزیر اعظم اور انکے خاندان کو رسیدیں بھی دکھانا ہوں گی اور تلاشی بھی دینی پڑے گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…