اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

’’شادی خفیہ کیوں رکھی۔۔؟ عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے‘‘

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دو ماہ تک اپنی شادی خفیہ رکھنے کی وجہ سے بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس بات کو جواز بنا کر سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کی سیاسی جماعت پاکستان جسٹس پارٹی نے عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔

پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر ریفرنس میں یہ موقف اپنایا گیا کہ عمران خان نے دانستہ اپنی شادی کو دو ماہ تک خفیہ رکھا اور وہ قوم سے جھوٹ بولتے رہے۔ اس لئے عمران خان اب صادق اور امین نہیں رہے، انہیں نا اہل قرار دیا جائے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے چند روز قبل اپنی شادی بارے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں یہ راز فاش کیا تھا کہ ان کی شادہ کو تقریباََ دو ماہ سے زائد عرصے تک چھپایا جاتا رہا۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…