اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ملکہ شراوت نہیں ،ملکہ شرافت ہیں ، اوم پوری‎

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

دنیا کچھ بھی کہے لیکن اوم پوری نے ملکہ شراوت کو ملکہ شرافت قرار دے دیا۔ کہتے ہیں ملکہ معصوم اور سادہ لڑکی ہے بالی وڈ اداکار اوم پوری نے فلم ڈرٹی پالیٹکس میں ملکہ شراوت کے ساتھ کام کیا،جس کے بعد ملکہ کے بارے میں اُن کے خیالات بدل گئے ۔

مزید پڑھئے: مہنگی ترین اداکارائیں

اوم پوری کا کہنا تھا کہ انھوں نے ملکہ کے بارے میں بہت کچھ سُن رکھا تھا ،لیکن اُس سے مل کر اندازہ ہوا کہ وہ بہت معصوم اور سادہ لڑکی ہے ۔ اوم پوری نے کہا کہ وہ چاہتےہیں ملکہ شراوت کا نام ملکہ شرافت رکھ دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…