منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ایفی ڈرین کیس ،ن لیگ کے ساتھ پی پی میں بھی کھلبلی مچ گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامالیکس کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پرایفی ڈرین کیس کوری اوپن کردیاگیاہے جس کے بعد ن لیگ کے ساتھ ساتھ اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی میں بھی ہلچل مچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکی انسداد منشیات عدالت نے سپریم کورٹ کے حکم پرایفی ڈرین کیس کودوبارہ بحال کرنے کاحکم سنادیاہے ۔عدالت نے مقدمے کوانسداد منشیات ایکٹ کے تحت چلانے کاحکم دیاہے

جس سے کیس میں نامزد14ملزموں میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔اس مقدمے میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے موسی گیلانی اورسابق پی پی پی وزیرمخدوم شہباب الدین سمیت 14ملزمان شامل ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماحنیف عباسی بھی اس مقدمے میں شامل ہیں  ۔واضح رہے کہ 2014میں اس مقدمے کوداخل دفترکردیاگیاتھاجس کے بعد اب سپریم کورٹ کے حکم پردوبارہ اس کی سماعت ہوگی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…