ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ہم پر الزام وہ لگا رہے ہیں جن کی اپنی آف شور کمپنیاں ہیں، ن لیگ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے اپوزیشن کوچیلنج کیا ہے کہ وہ عمران خان کے جھوٹے الزامات کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، تمام شکست خوردہ لوگ عدالت میں مائنس ون کی کوشش کر رہے ہیں ، وزیراعظم کیس سے گرین چٹ لے کر نکلیں گے ۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر مخالفین پر کڑی تنقید کی ۔

میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہی ۔ مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے بھی تحریک انصاف کو آڑھے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا کہ تمام شکست خوردہ لوگ عدالت میں مائنس ون کی کوشش کر رہے ہیں، وہ احتساب نہیں انتقام چاہتے ہیں، ہم پر الزام وہ لگارہے ہیں جن کی اپنی آف شور کمپنیاں ہیں ۔

وزیرمملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو سڑکوں اور ٹی وی کی عدالت سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا،انہوں نے کہا کہ مخالفین کے تمام الزمات پہلے بھی مسترد ہوئے آئندہ بھی ہوں گے ۔ لیگی رہنمائوں نے کہا کہ نواز شریف کو ایٹمی دھماکوں پر سزا دی گئی اب سی پیک پر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…