جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز ٹیکس دیتی ہیں یا نہیں ؟ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بڑا انکشاف کر دیا ‎

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد(آن لائن) مریم نواز ٹیکس دیتی ہیں یا نہیں ؟ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بڑا انکشاف سامنے آ گیا ‎ وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز باقاعدگی سے ٹیکس دیتی ہیں تاہم جھوٹے الزامات لگانے والوں کو سپریم کورٹ میں بھی شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے کہا کہ پاناما لیکس معا ملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ وزیر اعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کر چکے ہیں تاہم پی ٹی آئی ہمیشہ ثبوت لانے میں ناکام ہوئی۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان کو سمجھ جانا چاہئیے کہ کنٹینر اور عدالت میں فرق ہوتا کیونکہ عدالت میں الزامات کی بنیاد پر کیس نہیں جیتے جاتے۔’’عمران خان پاناما لیکس کیس کی تحقیقات سے فرار چاہتے ہیں ‘‘۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کیلئے ہرکمیشن اور دیگر کاوشوں کو سبوتاڑ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…