اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پشاورمیں اے این پی کے رہنماپرحملہ ،بال بال بچ گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخواکے دارلحکومت پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات پر حملہ ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکے علاقے اخون آبادکے قریب نامعلوم افراد نے اے این پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ہارون بلورپرحملہ کیاہے لیکن وہ اس حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ اس دوران ان کی پارٹی کے کارکنان نے ایک حملہ آورکوپکڑلیاہے ۔واضح  رہے کہ ہارون بلوربشیربلورشہیدکے بیٹے اورغلام احمد بلورکے بھتیجے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…