لندن(نیوزڈیسک)لہسن سے ہانڈی کو مزیدار بنانے کا گُن تو ہم سب جانتے ہیں لیکن جدید تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ لہسن ہمارے پھیپھڑوں کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے اور انہیں خطرناک ترین انفیکشنز سے بچایا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن میں ایک ایسا کیمیکل پایاجاتا ہے جو پھیپھڑوں میں جان لیوا بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے۔یونیورسٹی آف ایڈینبرا کے پروفیسر جان گووان کا کہنا ہے کہ لہسن قدرتی طور پر ایک کیمیکل
تحقیق کار کا کہنا ہے کہ لہسن کو پیس کر یا چبا کر بھی استعمال کرنے سے یہ کیمیکل نکلتاہے اور بیکٹیریا کو ختم کرتا ہے لہذالہسن کاآزادانہ استعمال ہمارے لئے بہت ہی مفید ثابت ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ
کا استعمال کرتے ہوئے ایسی ادویات بھی بنائی جا سکتی ہیں جو
بیکٹیریا کو ہلاک کرکے انسانی پھیپھڑوں کو صاف کرسکتی ہیں۔یہ تحقیق
جرنل میں شائع ہوچکی ہے۔
خطرناک انفیکشنز سے بچنے کیلئے لہسن کاحیرت انگیز استعمال
13
جنوری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں