ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے کہا ہے کہ فلم ”عاشقی 2” نے میری قسمت بدل دی ہے۔ ارجیت سنگھ نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے لوگ اتنا پیار دیں گے، پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور سجاد علی سے بہت کچھ سیکھا ہے سجاد علی میرے روحانی استاد ہیں۔ ارجیت نے کہا کہ دوستوں اور چاہنے والوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔ ایک سوال کے جواب میں ارجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان آنا چاہتا ہوں، پاک
ستانی پنجاب کے بارے میں اپنے بزرگوں سے سنا ہے جلد آوں گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں فنکاروں نے موسیقی میں جو کام کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔
عاشقی ۲نے میری قسمت بدل دی: ارجیت سنگھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































