ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اپنی آنے والی فلم ‘ایک پہیلی’ لیلا‘ کے ذریعے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رہیں زینت امان کی یاد دلانے والی ہیں۔ 1978 میں راج کپور کی ہدایت میں بنی فلم ستیم شوم سندرم میں اداکارہ زینت امان کے کردار اب تک لوگوں کے ذہن میں ہے۔ اس فلم میں زینت امان کے بولڈ ا داکاری نے خوب واہ واہی لوٹ تھی۔ اس خبر کی تصدیق ایک انگریزی اخبار نے کی ہے۔ ستیم شوم سندرم میں پتلی سفید
ساڑی میں لپٹی زینت امان کی طرح اب سنی لیون بھی نظر آئیں گی۔ فرق اتنا ہوگا کہ سنی زینت کی طرح ٹپلیس نہیں ہوں گی۔ فلم ‘ایک پہیلی لیلا’ کے ڈائریکٹر بابی خان نے بتایا کہ ستیم شوم سندرم میں زینت کی خوبصورتی کو بہترین طریقے سے دکھایا گیا ہے۔ بابی نے بتایا کہ جب انہوں نے اس لک کے بارے میں سنی سے بات کی تو وہ فوری طور تیار ہو گئیں۔ فلم میں سنی الگ الگ کرداروں میں نظر آنے والی ہیں۔ اس فلم میں سنی کے پوجٹ پاک بھانشالی، رجنیش دگل، موہت اہلاوت اور جس ارورہ ہیں۔ فلم ۱۰ اپریل کو ریلیز ہونے والی ہے۔ فلم کا ٹریلر۶ جنوری کو ریلیز کیا گیا تھا۔
زینت امان کی یاد دلائے گی سنی لیون کی لیلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ



















































