کراچی: ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس پر فائرنگ کا ملزم گرفتار،مزید کتنے افراد شامل ہیں؟حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کے الزام میں ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ناظم آباد نمبر 4 میں مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع سنٹرل میں حساس ادارے نے کارروائی کر کے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشتگرد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ گرفتار دہشتگرد پر مجلس پر فائرنگ کا الزام ہے۔ گرفتار دہشتگرد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ گرفتار دہشتگرد کا گروپ 8 ملزمان پر مشتمل ہے جن کے حوالے سے تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































