بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اگرآرمی ایکٹ کے تحت کسی وزیرکو اُٹھالیاگیا تو۔۔۔! معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرآرمی ایکٹ کے تحت کسی وزیرکو اُٹھالیاگیا تو۔۔۔! معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہدمسعود نے دعویٰ کیاہے کہ سرل المیڈا کی سٹوری کے معاملے میں متعدد وزراء کے نام سامنے آرہے ہیں جبکہ وزیراعظم کی بیٹی مریم نوازکے بارے میں بھی کہاجارہاہے انہوں نے دعویٰ کیاکہ اگر آرمی ایکٹ کے تحت کسی وزیر کو اٹھالیاگیا تو اس کامطلب براہ راست وزیراعظم ہاؤس ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ متنازعہ خبر کے معاملے پر ہی چوہدری نثار نے حکومت سے کچھ عرصے کیلئے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور ہرنیہ کے معمولی آپریشن کے باوجود طویل چھٹیوں کا ارادہ کیا ہے ، واضح رہے کہ چوہدری نثار پہلے ہی بتاچکے ہیں کہ وہ عنقریب وزیراعظم کی اجازت سے دو ماہ کی رخصت لے رہے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…