اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دو بڑی پاکستانی کمپنیوں کی پانامہ اور بہاماس میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف ،نیا تنازعہ شروع

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی) دو بڑی کمپنیوں کی پانامہ اور بہاماس میں 19کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ہے ،سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے معلومات متعلقہ اداروں کے سپرد کر دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پانامہ اور بہاماس لیکس کی روشنی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان حرکت میں آ گئی ہے اور اس نے دو بڑی کمپنیوں کا سراغ لگا لیا گیا۔ آف شور کمپنیوں میں 19 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایس ای سی پی نے پانامہ اور بہاماس میں ملوث 890 افراد اور کمپنیوں کی جانچ پڑتال کی۔ تحقیقات میں پتا چلا کہ پانامہ میں ایک پاکستانی کمپنی نے 9 کروڑ ڈالر جبکہ بہاماس میں ایک کمپنی نے 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ای سی پی نے تمام معلومات متعلقہ اداروں کے حوالے کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…