بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید نے دو اہم ترین رہنماؤں میں صلح کروا دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے عوامی تحر یک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور اور تحر یک انصاف کے سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق میں سیز فائرکے بعد صلح بھی کروادی جبکہ عوامی تحر یک کی سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی نے صلح کے فیصلے کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے مشتر کہ کوشش کیں ہیں جسکے بعد خر م نواز گنڈا پور اور نعیم الحق کے در میان سپر یم کورٹ میں ہونیوالی لڑائی کے بعددونوں میں صلح کر وانے کی کوشش میں مصروف رہے جسکے بعد دونوں قائدین نے ایک دوسرے کے خلاف مزید با ت نہ کر نے کیساتھ ساتھ صلح بھی کرلی ہے نعیم الحق اور خرم نواز گنڈا پور نے مشتر کہ طور پر آئندہ اس معاملے پر کسی قسم کی با ت نہ کر نے پر بھی اتفاق کر لیا ہے جبکہ عوامی تحر یک کی سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی نے صلح کے فیصلے کی باقاعدہ منظوری بھی دیدی ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…