بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ڈہرکی میں بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ ،افسوسناک صورتحال

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

میرپور ماتھیلو(آئی این پی)ڈہرکی کے مقام پر پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ کا اعلان دو بجے دوپہر تھا تاہم بلاول بھٹو شام چار بجے کے بعد پنڈال پہنچے جس پر صبح سے بیٹھے عام افراد جلسہ سے روانہ ہونا شروع ہوئے ،

جس پر منتظمین نے کارکنوں اور عام افراد کو زبردستی بٹھاتے رہے ، کارکن تمام دن بھوکے پیاسے رہے ، منتظمین کی جانب سے لوگوں کے پینے کے لئے منرل واٹر کی بوتلیں بھی تھیں تاہم کئی افراد ایک بوتل سے محروم رہے جبکہ کئی افراد کئی کئی مرتبہ 12,12بوتلوں کے بنڈل لے جاتے رہے اور اس موقع پر دھکم پیل کی وجہ سے کئی افراد کی جیبیں بھی کٹ گئی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…