اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کواحکامات جاری کئے ہیں کہ وہ افغان شہری شربت گلہ کوڈی پورٹ نہ کریں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں پرویزخٹک کوکہاہے کہ افغان شہری شربت گلہ کوانسانی ہمدردی کے تحت ڈی پورٹ نہ کریں ۔واضح رہےکہ شربت گلہ کوعدالت نے جعلی شناختی کارڈکے الزام میں ایک لاکھ جرمانہ اورپاکستان سے ڈی پورٹ کرنے کاحکم دیاتھا۔
شربت گلہ کوڈی پورٹ کرنے کامعاملہ ،عمران خان کاپرویزخٹک کواہم حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































