اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید نے عوامی تحریک کے مرکزی رہنماخرم نواز گنڈا پور اور پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کے درمیان صلح کرادی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جھگڑے کے بعد دونوں رہنماجب ایک دوسرے کے سامنے آئے تودونوں رہنمائوں نے گلے شکوے کئے اورشیخ رشید نے اس موقع پردونوں رہنمائوں کوکہاکہ آپ سیاستدان ہیں ،آپ کے درمیان اگرناراضی ہوگئی ہے تویہ ختم کریں جس پردونوں رہنمائوں نے ایک دوسرے سے صلح کرلی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روزدونوں رہنمائوں کے درمیان پریس کانفرنس کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































