اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

نوازشریف نے کونسی قیمتی چیز خرید کر بیٹی کو تحفے میں دی؟مریم نواز سالانہ کتنا ٹیکس دیتی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ پانامہ معاملہ پر وزیراعظم کے بچوں کا جواب پیر کو جمع کرادیا جائے گا ۔ایک انٹرویو میں مصدق ملک نے کہا کہ اٹارنی جنرل وزیراعظم کا کیس نہیں لڑ رہے ٗ وزیراعظم کے اپنے وکیل کیس کی نمائندگی کر رہے ہیں ،وزیراعظم نے لیگل ٹیم کو کہا کہ دائرہ سماعت کو چیلنج نہیں کروں گا ، اٹارنی جنرل عدالت کی معاونت کر رہے ہیں ،

کسی بھی کیس میں عدالت انہیں طلب کر سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے زمین خرید کر بیٹی کو تحفے میں دی تھی ، مریم نواز ہر سال باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتی ہیں ، وہ سالانہ 24سے25 لاکھ ٹیکس دیتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پانامہ کا معاملہ عدالت میں ہے ، وزیراعظم پانامہ کیس کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں ، وزیراعظم کے بچوں کا جواب پیر کو جمع کرادیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…