پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرویز خٹک کی وزارت اعلیٰ خطرے میں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور علی رضا عابدی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے خلاف قومی اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی ہے ۔

قرار داد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے اشتعال انگیزی، غیر سنجیدہ بیانات ، صوبائیت کی جانب لوگوں کو راغب کرنے ، لسانیت کو فروغ دینے ، صوبوں کے درمیان نفرت پھیلانے ، ملک کی سا لمیت کے خلاف دھمکیاں دینے ، پاکستان کے خلاف بغاوت کے نعرے بلند کئے جانے کی نشاندہی کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ پرویز خٹک کے خلاف آرٹیکل 6کا مقدمہ درج کیاجائے اور اس کی ایوان کی رکنیت ختم کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…