اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے آپ کوفٹ رکھنے کےلئے راولپنڈی کے ایک جم کوجوائیں کرلیاہے ۔جمعہ کے روزشیخ رشید نے جم میں ایکسرسائزبھی کی جبکہ اس موقع پرراولپنڈی کے راجہ بازارمیں واقع اس جم کے باہرلوگوں کاان کوملنے کےلئے رش لگ گیا۔عمران خان کی طرف سے 2نومبرکواسلام آبادلاک ڈائون کرنے کے اعلان پرلال حویلی میں موٹرسائیکل پرآمد اوروہاں پرخطاب کے بعد پولیس کوچکمہ دینے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راولپنڈی کاجیمزبانڈکانام دیاجارہاہے اوروہ اسی نام سے مشہورہورہے ہیں ۔جبکہ بعض حلقے شیخ رشید کوعمران خان کے نقش قدم پرچلناقراردے رہے ہیں کیونکہ جم میں شیخ رشید نے بھی پس اپس نکالے ہیں ۔
شیخ رشید کی سیاست کے بعد ایک میدان میں دبنگ انٹری ،نیانام بھی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































