اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عالمی اجتماع میں اجتماعی نکاح ، کتنے ہزار افراد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے ، جان کر سبحان اللہ کہ اٹھیں گے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (این این آئی)عالمی اجتماع میں نماز جمعہ میں شرکاء کی تعداد چارلاکھ سے تجاوزکرگئی۔* اجتماع گاہ میں اخبارات و رسائل کی فروخت پر پابندی ۔* ڈسٹ ماسک کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔*نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے نواحی علاقوں سے کثیر تعداد پنڈال پہنچی ۔ * اجتماع میں شرکت کے باعث مقامی مساجد میں رش کم رہا ۔* ریلوئے پولیس و دیگر ملازمین کی استقبالیہ کیمپ میں کھانوں سے تواضع کی گئی۔ * رکشہ ڈرائیوروں نے منہ مانگے کرائے وصول کئے ۔* لوٹا اور تسبیح کے اسٹالوں پر رش رہا۔ * موبائل فون کمپنیوں نے پنڈال روڈ پر اپنے اسٹال قائم کرلئے ۔* سوہن حلوہ کی قیمتوں میں اضافہ ،ناقص گنے کی رو فروخت ہوتی رہی ۔ * عطائیوں کی بازار میں بھرمار،ناقص گوشت کی فروخت سے زائرین بیمار ،سردی کی شدت میں اضافہ سے خشک کھانسی کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ۔ * مقامی رہائشیوں کے ہاں مہمانوں کا پڑاؤ ،مین بازار میں تبلیغی کارکنان خریداری میں مصروف رہے ۔ * آج (ہفتہ)بعدا زنمازفجر اجتماعی نکاح پڑھایا جائیگا ، ہزاروں افراد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔* سلاجیت اور نسوار کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا۔
* عارضی بازاروں میں ناقص مشروبات کی فروخت جاری رہی،انتظامیہ نے چپ سادھ لی ۔ * ریلوئے اسٹیشن پر اسٹال مالکان شرکاء کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے رہے۔ * مقامی فیکٹریوں کے ملازمین کی نماز جمعہ میں شرکت ۔قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…