لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے خلاف جتنے ثبوت ہیں یقین ہے وہ نااہل ہوجائیں گے‘(ن) لیگ کے لوگوں کے پاس ہمارے کسی رکن کیخلاف ثبوت ہے تو عدالت میں لیکر آئے ہم سامنا کر نے کیلئے تیار ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نعیم الحق نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ نواز شریف عدالت سے نااہل ہوجائیں گے،اگر نواز شریف نااہل ہوتے ہیں تو نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے آئین میں راستہ موجود ہے،پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں بادشاہت ہے جس پر ہم یقین نہیں رکھتے ہیں،ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ وزیر اعظم کے نا اہل ہونے پر نئے انتخابات بھی ہوسکتے ہیں۔(ن) لیگ کے لوگوں کے پاس ہمارے کسی رکن کیخلاف ثبوت ہے تو عدالت میں لیکر آئے ہم سامنا کر نے کیلئے تیار ہیں۔
’’نئے انتخابات ہونے والے ہیں‘‘ سینئر سیاستدان نے حیران کن دعویٰ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































